

Loading content...
انفسی رسول کا کام ہے عشق و مؤدت جگانا اور اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ عشق و مؤدت رجاستِ شیطان سے ہمیشہ پاک و محفوظ ہوتے ہیں کیونکہ شیطان انہیں نجس یا رجس آلود نہیں کر سکتا اس کی دلیل یہ ہے کہ اگر عشق و مؤدت میں رجاست و نجاست کا ذرا بھر شائبہ بھی ہوتا تو اللہ اجر رسالت مؤدت کو قرار نہ دیتا کیونکہ آل محمد صلوات اللہ علیھم اجمعین پر آیت تطہر وارد ہوئی ہے اور وہ بتا رہی ہے کہ ان سے رجس کو اللہ نے ہمیشہ سے دور رکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار