

Loading content...
جب بھی کسی انسان کے اندر کی دنیا میں ایمان کی جوت جلانا ہوتی ہے تو اللہ اس انسان کے اندر انفسی رسول کو مبعوث فرماتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جب تک انفسی رسول من کی دنیا میں مبعوث ہوکر اپنی تبلیغ نہ کرے کسی آفاقی رسول کی تبلیغ اثر ہی نہیں کرتی کفار پر کسی نبی اور رسول کی تبلیغ کیوں بے اثر ہوتی تھی اس کی وجہ یہ تھی کہ اللہ نے ان کے من میں کسی انفسی رسول کو مبعوث نہیں فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار