

Loading content...
اس آیت کے بارے میں عام مفسرین نے یہ لکھا ہے کہ اس میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ذکر ہے حالانکہ یہ بات تو ہر کوئی جانتا ہے کہ جو آفاقی رسول ہوتے ہیں وہ جب مبعوث ہوتے ہیں تو وہ کفار و مشرکین کی ہدایت کیلئے مبعوث ہوتے ہیں مگر انفسی رسول ہمیشہ مومنین میں مبعوث ہوتے ہیں کیونکہ رسول انفسی کی بعثت کیلئے ایمان پہلے سے شرط ہے ورنہ اس کی بعثت نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار