

Loading content...
یہ بھی ہے کہ انسان کے جو آفاقی رسول ہوتے ہیں وہ اتنے زیادہ مؤثر نہیں ہوتے بلکہ سب سے زیادہ مؤثر انفسی رسول ہوتا ہے اسی لئے آپ دیکھیں کہ اللہ نے مومنین کے بارے میں فرمایا کہ اس کا کتنا بڑا احسان ہے کہ اس نے مومنین کے نفسوں میں ایک رسول مبعوث فرمایا ہے یعنی جو ذات خود فرماتی ہے کہ کسی پر اگر کوئی احسان کرو تو اس احسان کو مت جتلاؤ مگر اللہ جل جلالہ کو اپنے اس احسان پر کتنا بڑا فخر ہے کہ وہ اس احسان کی ناقدری کے خوف سے خود جتلا رہا ہے کہ یہ میرا عظیم احسان ہے کہ میں نے مومنین کی من کی دنیا میں ایک انفسی رسول مبعوث فرمایاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار