

Loading content...
یقیناً مومنین پر یہ اللہ کا احسان عظیم ہوتا ہے کہ جب وہ ان کے نفسوں میں ایک رسول کو مبعوث فرماتا ہے جو ان پر آیات الہی کی تلاوت کرتا ہے اور ان کا تزکیہ بھی کرتا ہے پھر انہیں علم کتا ب عطا کرتا ہے اور حکمت بھی بخشتا ہے اور اس سے قبل وہ ضلال مبین میں ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار