

Loading content...
دوستو میں نے ابتدا میں کہا تھا کہ بنیادی طور پر رسولوں کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک آفاقی رسول ہوتے ہیں اور دوسرے انفسی رسول ہوتے ہیں اس سے قبل جتنی بات ہوئی ہے وہ آفاقی رسولوں کے بارے میں ہوئی ہے اب یہاں یہ بھی بتا دوں کہ انفسی رسول کیا ہوتے ہیں ؟ دیکھئے کلام الہی میں آیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار