

Loading content...
پھر انہوں نے جناب مریم سلام اللہ علیھا کے گریبان میں پھونک ماری اور چند ساعت میں جناب عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت ہوگئی اور یہ امر عادی نہ تھا بلکہ ُ ُ کن کے امر سے کام ہوا اس کی وجہ یہی ہے کہ وہ رسول ِتکوینی تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار