

Loading content...
اس کے بعد ہیں تکوینی رسول ان کے بارے میں عرض کروں گا کہ تکوینی رسول وہ ہوتے ہیں کہ جو کائنات کے تکوینی امور پر مامور ہوتے ہیں گویا وہ اللہ عزوجل کے اسسٹنٹ Assistant ہوتے ہیں اس کے معاون کار ہوتے ہیں وہ نظام عالم کو سنبھالے ہوئے ہوتے ہیں یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ تکوینی رسولوں کی بھی دو قسمیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار