

Loading content...
اس کے بعد ان کی ابد الاباد کی حکومت کا آغاز ہوگا اور اس دور میں جنت جیسا پر امن زمانہ ہوگا شیر اور بکری ایک گھاٹ پر پانی پئیں گے ایک ساتھ رہیں اور ان کے وجود ذی جود سے قسط اللہ کا قیام ہوگا اس لئے ہمیں یہ دعا کرنا چاہیے کہ اب وہ زمانہ جلدی آئے اور ہم اپنی آنکھوں سے دیکھیں یہ دنیا امن کا گہورہ بن جائے اور خاندان تطہیر علیھم الصلوات و السلامکی خوشیوں سے زمین و آسمان مسرور ہوجائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار