

Loading content...
اس وقت حکم ہوگا کہ ہم نے تو یہ مال عطا فرمادیا ہے اب دیا ہوا مال واپس لینا ہمارے شایان شان نہیں ہے تو وہ شخص منتیں کرے گا مگر مال و زرواپس نہ لیا جائے گا اور وہ اس مال کو راستے میں کسی جگہ چھوڑ کر چلا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار