

Loading content...
اس وقت ایک شخص آئے گا اور عرض کرے گا کہ مجھے مال کی ضرورت ہے اس پر آپ فرمائیں گے ہمارے خازن کے پاس جاؤ وہ شخص جب خازن کے پاس جائے گا تو وہ انہیں خزانوں کے دروازے کھول دیں گے اور فرمائیں گے کہ جتنا مال اٹھا سکتے ہو لے جاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار