

Loading content...
فرمایا امام آخر الزمان ہمارے لخت جگر ہوں گے اور ان کے لئے غیب اور حیرت کا زمانہ ہے کہ جس میں بہت سے لوگ گمراہ ہوجائیں گے اور جب وہ خروج فرمائیں گے تو اللہ ان کے لئے اپنے پاس ذخیرہ شدہ انبیا و رسل کو لائے گا اور وہ ان کی نصرت کریں گے اور اس زمین کو قسط و عدل سے اس طرح بھر دیں گے جس طرح یہ زمین ظلم و جور سے معمور ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار