

Loading content...
اس میں فرمایا گیا ہے وہ زمانہ قسط آخری زمانہ ہے کہ جس وقت شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور و خروج ہوگا اس دور کے قیام قسط کیلئے اللہ نے انبیا و رسل کو بینات و معجزات عطا فرمائے اور انہیں یہی فرمایا گیا تھا کہ تمہیں آخری دور میں حکومت الہیہ کے قیام کیلئے پوری جد و جہد کرنا ہوگی اسی بات کو کئی احادیث میں بیان فرمایا گیا ہے کہ جیسا کہ ارشاد ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار