

Loading content...
فرمایا پرودگار عالم ان کے لئے ساری زمین کے خزانے ظاہر فرمائے گا اور اس زمین کے سارے معدنیات و خزائن ان کے سامنے ظاہر ہوجائیں گے اور اللہ ان کی نصرت رعب ِ الہی سے فرمائے گا اور ان کے ذریعے اس دنیا کو عدل و قسط سے بھر دیا جائے گا جیسا کہ وہ ظلم اور جور سے بھری ہوئی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار