

Loading content...
فرمایا اللہ ان کی سنت کو ہمارے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف میں جاری فرمائے گا اور انہیں بھی روئے زمین کی حکومت حاصل ہوگی کوئی مقام ایسا نہ ہوگا کہ جہاں جناب ذوالقرنین نے قدم نہ رکھا ہو مگر ہمارے شہنشاہ بیٹے کے قدم وہاں پہنچیں گے کوئی دشت صحرا کوئی پتھر بھی ایسا نہ ہوگا کہ جہاں ان کے قدم نہ پڑیں گے یعنی پوری دنیا ان کے زیر قدم ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار