

Loading content...
اس کے بعد فرمایا جب وہ شہید ہوگئے تو اللہ نے انہیں سہہ بارہ اس دنیا میں بھیجا اور انہیں مشرق و مغرب کی حکومت عطا فرمائی اور انہیں ذوالقرنین اس لئے کہاجاتا ہے کہ ان کے سر پہ جہاں جہاں ضرب لگی تھی وہاں اللہ نے دو نشانات پیدا کر دئیے تھے جو سینگوں کی طرح تھے اور اس کی وجہ یہ تھی کہ لوگ یقین کر لیں کہ یہ وہی جناب ہیں کہ جنہیں شہید کیا گیا تھا (عربی میں قرن سینگ کو کہتے ہیں اور قرنین اس کا تثنیہ ہے ) اس کے بعد فرما یا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار