

Loading content...
جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس مقام پر پہنچے تو ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور فرمایا فیکم من ھو علیٰ سنتہ آپ لوگوں میں بھی ایک ذات ایسی موجود ہے کہ جن کے سراطہر پر دو مرتبہ ضرب چلائی جائے گی یعنی امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کی طرف اشارہ فرمایا کیونکہ ان کے سر اطہر پہ بھی دو مرتبہ ضرب لگی تھی ایک میدان خندق میں جو عمرو ابن عبد ود ملعون نے لگائی تھی اور دوسری مرتبہ ابن ملجم ملعون نے ضرب لگائی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار