

Loading content...
ایک دن جب وہ تبلیغ میں مصروف تھے تو ایک شقی نے ان کے سر پہ تلوار سے ضرب لگائی اور وہ ضرب ان کے سر کے داہنی طرف لگی اور وہ شہید ہوگئے لوگوں نے انہیں دفن کردیا مگر ایک زمانے کے بعد وہ اس دنیا پر پھر ظاہر ہوئے اور انہیں دوبارہ حکم ہوا کہ اس قوم کو دین ِ حق کی دعوت دیں وہ دوبارہ ان لوگوں میں تبلیغ کر نے تشریف لے گئے اس قوم نے پھر دیکھا تو پہلے حیران ہوئے مگر آخر میں دوبارہ وہی فیصلہ کیا اور انہیں شہید کرنے کا پروگرام بنایا پھر ایک شقی کو تیار کیا اور اس نے جا کر ان کے سر پہ تلوار کا وار کیا اس مرتبہ ان کے سرکی باہنی طرف ضرب لگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار