

Loading content...
اس پر فرمایا کہ جناب ذوالقرنین اپنے زمانے کے نبی تھے انہیں حکم ہوا کہ اپنی قوم کو ہدایت فرمائیں جب انہوں نے اعلان حق کیا تو قوم ان کے خلاف ہوگئی مگر وہ اسی طرح دعوت حق میں مصرورف رہے پھر ان کی قوم نے فیصلہ کیا کہ انہیں شہید کردیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار