

Loading content...
جب ہم دنیا کا تجزیہ کرتے ہیں تو اس حوالے سے ہمیں مکمل طور پر مایوسی ہوتی ہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا و رسل علیھم السلام جس کام کیلئے مبعوث ہوئے اور اللہ جل جلالہ نے بھی اپنی پوری کوششیں کی ہیں مگر اس دنیا کے لوگوں میں نہ تو ناپ تول درست فرما سکا ہے اور نہ ہی انبیا کی محنت کا کوئی اثر ہمیں اس دنیا پر نظر آتا ہے اور انسانیت پہلے سے بھی بدتر ہوتی جارہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار