

Loading content...
اخلاقیات کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ یہ انسان کو انسان کے شر سے بچاتی ہے بشرطیکہ اس پر پوری طرح سے عمل کیا جائے ورنہ اس کی اور کوئی افادیت نہیں ہے ہاں اس کی افادیت مشروط ہے اور اس کی شرط ایمان ہے اور جو چیز کسی دوسری چیز سے مشروط ہو وہ اتنی اہمیت کی حامل نہیں ہو سکتی کہ انبیا علیھم السلام کی بعثت جیسے عظیم امر کو اس کی وجہ بنا دیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار