

Loading content...
اب یہاں یہ تو کوئی نہیں کہہ سکتا کہ علت ہمیشہ مفضول ہوتی ہے اور علت غائی افضل ہوتی ہے یعنی میں نے زیورات کیلئے ایک سیف Locker بنوایا ہے تو اس سیف کے بنانے کی علتِ غائی زیوارت ہیں کہ جن کے لئے وہ بنایا گیا ہے اس لئے وہ زیورات سے ادنیٰ ہے اور زیورات اس سے اعلیٰ ہوتے ہیں اگر اسی طرح ہم دیکھیں تو انبیا کو ظالم انسانوں کیلئے بنایا گیا تو اس سے وہ نعوذ باللہ ان سے افضل ہوجائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار