

Loading content...
بات یہاں تک ختم نہیں ہوتی بلکہ اللہ جل جلالہ ہی نے انہیں اس کام کیلئے خلق فرمایا تھا پھر انہیں قیام قسط کے سارے وسائل فراہم کئے اور پوری کوشش کی کہ یہ بد مزاج انسان اپنے ہی معاملے میں سلجھ جائے اور ایک پر امن سوسائٹی قائم کرلے مگر اس کی ساری کوششوں کے باوجود سب کچھ ہو گیا مگر جس چیز پر سار ا زور دیا گیا تھا وہ مقصد پورا نہ ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار