

Loading content...
ایک تو یہ مفہوم تھا جو اخذ کیا جاتا ہے دوسری بات یہ ہے کہ اس آیت سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ انبیا و رسل علیھم السلام کی تخلیق اور بعثت کا مقصد ہی انسان کی معاشرتی اصلاح کرنا تھی اگر انسان کی اصلاح مقصود نہ ہوتی تو گویا انبیا کو خلق ہی نہ فرمایا جاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار