

Loading content...
اب ہم اس بات پر غور کریں کہ اللہ جل جلالہ نے انبیا کو مبعوث بھی فرمایا انہیں اس ظالم دنیا میں پر صعوبت زندگی گزارنے کی زحمت بھی دی اور انہیں کتاب اور میزان اور معجزات سے صرف اس لئے نوازا کہ لوگ قسط کے ساتھ قائم ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار