

Loading content...
فرمایا ہم نے رسولوں کو بینات کے ساتھ ارسال فرمایا ہے اور ان کی معیت میں کتاب و میزان کو صرف اسی لئے نازل فرمایا تھا کہ لوگوں میں قسط کو قائم کیا جاسکے یعنی اللہ نے رسولوں کو بھیجنے کا مقصد یہ بیان فرمایا ہے کہ وہ لوگوں کو حسن ِمعاملات کا درس دیں اور ایک صالح اور پر امن معاشرہ تشکیل پائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار