

Loading content...
لیتا ہے اور جور کے معنی ہیں کسی کو اس کے مقام سے گرا دینا کیونکہ انسان خود غرضی کرکے دوسرے کے مقام اور حق کو بھول جاتا ہے اور اسے اس کے مقام سے محروم کردیتا ہے اس لئے اسے جور کہتے ہیں اور کسی کو اس کا مقام دینا قسط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار