

Loading content...
بس اسی طرح اپنی عمرانی زندگی Social Life کے معاشرتی معاملات میں دوسروں کے ساتھ اپنے جیسا سلوک کرنا قسط کہلاتا ہے اور قسط کی ضد ہے ُ ُ جور یعنی ہر خود غرضی اور غیر مساویانہ سلوک کرنا جور کہلاتا ہے اور جور سے خالق نے روکا ہے اور قسط کا امر فرمایا ہے جیساکہ ارشاد ِ قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار