

Loading content...
شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کے ساتھ تو زنا کرنا چاہتا ہے کیا وہ کسی کی بہن اور بیٹ نہیں ہے ؟ ہاں اگر تو اپنی بہن اور لڑکی کسی کو برائے زنا دے سکتا ہے تو پھر تجھے بھی اجازت دینے پر غور کیا جاسکتا ہے یہ سن کر وہ قدموں میں گر گیا اور معافی بھی مانگی اور کلمہ بھی پڑھ لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار