

Loading content...
جب لین دین کا معاملہ ہوتو میزان کو اس طرح استعمال کرو جیسا کہ اپنے لئے پسند کرتے ہو یعنی کوئی بھی شخص یہ پسند نہیں کرتا کہ کوئی اسے چیز تول کر دیتے ہوئے ڈنڈی مارے اور مال کم تول کر دے پھر اسے بھی دوسروں کو مال کے تولنے میں کمی نہیں کرنا چاہیے بس اسی طرح جملہ معاملات میں دوسروں کے ساتھ اپنے جیسا رویہ رکھنا اور اپنے جیسا سلوک کرنا ہی قسط کہلاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار