

Loading content...
کافی دیر بعد یہ لفظ ایک اصطلاح کی شکل اختیار کرگیا اور اس کے اصطلاحی معنی تھے ُ ُ معاشرتی معاملات میں اپنے غیر کے ساتھ وہی سلوک کرنا جو اپنے لئے پسند کیا جائے یعنی حسن ِ سلوک کرنا جو بات اپنے لئے پسند نہ ہو وہ کسی دوسرے کیلئے روا نہ رکھی جائے جو رویہ اپنے لئے جائز نہ سمجھے وہ دوسرں کیلئے بھی جائز نہ سمجھے جیساکہ کلام مقدس میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار