

Loading content...
کیونکہ قسط عربی کا ذاتی لفظ تھا ہی نہیں اس لئے یہ لفظ کئی معنی کے دروازوں پر ٹھوکریں کھاتا رہا ہے جیساکہ ہم دیکھتے ہیں کہ قسط کا پیمانہ صاع کا پورا پورا نصف تھا اس کی اسی خصویت کی وجہ سے عربوں نے اسے انصاف کے معنی میں بھی استعمال کرنا شروع کردیا اس طرح اس کے معنی عدل و انصاف کے بھی ہونے لگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار