

Loading content...
ہماری تو یہ دعا ہے کہ اب وہ زمانہ جلدی آئے کہ جب سارے مومنین اور عرفا کو تجلیات الہی کی بارش میں زندگی گزارنے کا موقعہ نصیب ہو ہردن روز ِ ایمن ہو اور ہر شب شبِ طور ہو اور ہم سب اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات میں اللہ کے انوار کا مشاہدہ کریں اور ان کے آخری لخت جگر کے روپ میں اللہ کا دیدار کریں اور ہجر و فراق کی یہ بے چین راتیں مسرت کی عید میں بدل جائیں اور اس دنیا پر محمد آل محمد علیھم السلام کا ظاہر بظاہر راج و حکومت ہو اور باطل کی حکومتوں کا قلع قمع ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار