

Loading content...
کیونکہ اللہ کی زیارت نہ تو اس دنیا میں ہوسکتی ہے اور نہ اس آخرت کی دنیا میں نہ جنت میں اگر ہمیں اللہ کا دیدار ہونا ہے تو وہ ہمارے زمانے کے امام کی شکل میں اگر ہمیں اللہ کی زیارت ہونا ہے تو اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صورت میں ہونا ہے اب ہم خود دیکھیں کہ کیا ہمیں یہ زیارت نصیب ہے ؟ اگر نہیں ہے تو کیا ہمیں ان کے فراق کی اذیت بھی میسر ہے یا نہیں ؟ اگر ہمیں زیارت بھی نصیب نہیں اور اس فراق کی اذیت بھی حاصل نہیں تو پھر ہمیں اپنے ایمان کا از سر نو جائزہ لینا چاہیے کہ کیا وہ ابھی تک باقی بھی ہے یا نہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار