

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ اگر کسی آدمی کا ایک پاؤں سُن کردیا جائے اور پھر اس کے پاؤں پر آگ رکھ دیں تو اسے احساس اذیت نہیں ہوگا آپ دیکھیں گے کہ وجہ اذیت بھی موجود ہوگی اور اذیت بھی نہیں ہوگی بس اسی طرح اہل باطل کی یہ زندگی ایک سن شدہ عضو معطل جیسی ہے اور انہیں اس حیاتِ دنیا کی لذتوں نے سن کردیا ہے ہاں جب اس دنیا کی ساری لذتیں ان سے جدا ہوجائیں گی تو پھر عذاب میں کوئی مانع نہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار