

Loading content...
یعنی سب سے بڑا عذاب ہے ہی اپنے رب سے حجاب میں ہونا اور کفار کے بارے میں یہ مستقبل کی بات نہیں ہے بلکہ اسی دنیا کے بارے میں فرمایا گیا کہ وہ اپنے رب سے حجاب میں ہیں یعنی یہی اللہ کا سب سے بڑا عذاب ہے کہ جس میں وہ مبتلا ہیں … اگر اسے ہم ایک اور طرح سے بیان کریں تو وہ یوں ہوگا کہ کفار ہیں ہی وہی جو اپنے رب کی زیارت سے محروم ہیں اور یہی اللہ کا سب سے بڑا عذاب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار