

Loading content...
اسی لئے ہمیں اپنا رخ حجاب اللہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف ہی رکھنا ہوگا اگر جھکنا چاہیں گے تو انہی کی طرف جھکنا ہوگا اسی لئے وجود ِحجت کو قبلہ ٔ روحانی کہاجاتا ہے کیونکہ انہیں اگر نہ جھکیں تو اللہ جل جلالہ کو جھکا جا ہی نہیں سکتا اور جو ان کو جھکے بغیر اللہ جل جلالہ کو جھکتے ہیں وہ غیر اللہ کو جھک رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار