

Loading content...
دیکھئے آپ کسی بادشاہ سے ملنے جاتے ہیں اور وہاں جاکر دیکھا تو اس نے پردہ لگا رکھا ہے اور اس کے غلام آپ کو بتاتے ہیں کہ جس سے آپ ملنے آئے ہیں وہ اس پردے میں ہے اور وہیں سے آپ کی بات بھی سنے گا اور آپ کا مسئلہ بھی حل کرے گا اب آپ نے اسے جھک کر سلام کرنا ہے تو کس طرف منہ کر کے کریں گے ؟ اس سے بات کرنا چاہیں گے تو کس طرف منہ کرکے بات کریں گے ؟ صاف ظاہر ہے آپ کا رخ اس پردے کی طرف ہی ہوگا بلا تشیہہ وہ بادشاہ لازوال اپنے حجاب اللہ الاکبر میں مخفی ہے اور فرماتا ہے جو بات کرنا ہے یہیں سے کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار