

Loading content...
دوستو یہ تو آپ جانتے ہیں کہ جتنے بھی پردے ہوتے ہیں وہ Two Dimensional ( دو پہلو دار ) ہوتے ہیں ان کا ایک رخ صاحب ِپردہ کی طرف ہوتا ہے اور ایک رخ باہر کی طرف ہوتا ہے اسی طرح اس نور اول کے دو پہلو ہیں ایک صاحبِ پردہ ذات کی طرف ہے اور ایک مخلوق کی طرف ہے ان کی ذات کا جو پہلو ذات واجب کی طرف ہے اس سے کوئی بھی واقف نہیں ہو سکتا ہاں جو پہلو مخلوق کی طرف ہے اس سے ہر قسمی مخلوق اپنے ظرف کے مطابق استفادہ کر سکتی ہے مگر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار