

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ پانی کے وجود کیلئے اور اس کی بقا کیلئے حقیقت باطنیہ کا وجود واجب و لازم ہے اور ہماری بقا اور وجود کیلئے حقیقت ظاہریہ یعنی پانی کا وجود واجب ہے اسی لئے نصب حجت اللہ پر واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار