

Loading content...
(3) جو سمجھتے ہیں کہ یہی حجاب ہی صاحب ِحجاب ہے اس کے اندر کوئی دوسری ذات موجود نہیں ہے ان کی سوچ یہی ہوتی ہے کہ چلو بیٹا تم پانی پیو پیاس بجھاؤ نہاؤ عیش کرو تمہیں اس سے کیا غرض ہے کہ اس میں کتنے ایٹم ہیں اور اس کے سالمے کیسے بنے ہیں … یہ نصیری ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار