

Loading content...
اب آپ دیکھیں کہ ان میں سے ایک چیز حجاب ہے اور ایک محجوب ہے یعنی ایک چیز پردہ ہے اور دوسری چیز صاحب پردہ ہے یہاں آپ دیکھیں کہ پانی پردہ ہے اور عناصر صاحب پردہ ہیں اس میں محجوب ہیں اور عجیب بات یہ ہے کہ جو چیز غیر حقیقی ہے وہی حقیقی چیز کا پردہ بن ہوئی ہے یعنی پانی خود اپنی حقیقت کا حجاب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار