

Loading content...
دوستو اس کائنات کا جب انسان گہری نظر سے مطالعہ کرتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ انسان جو کچھ دیکھ رہا ہے اس کے در پردہ کئی دوسرے حقائق موجود ہیں اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ اس کائنات میں جو اشیا موجود ہیں وہ دو طرح کے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار