

Loading content...
یہاں ایک بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ آج لوگ حاضر و ناظر پہ بحث کرتے ہیں مگر ثابت تو یہ ہوتا ہے اللہ جل جلالہ اپنے پردے میں ہے اور پردہ ہے نورِ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تو اب کوئی یاتو اللہ جل جلالہ کو ہر جگہ رہنے سے روک دے ورنہ نورِ محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وہاں رہنے سے کوئی روک ہی نہیں سکتا اب سب کی اپنی اپنی مرضی ہے کہ یا اللہ کو غیر حاضر مان لیں یا اس نور کو حاضر مان لیں یہ بات آپ خود سوچیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار