

Loading content...
یہ تو ہم جانتے ہیں کہ ہمارے یہ جو تعینات ہیں کہ کونسی سمت اوپر ہے اور کونسی نیچے والی یہ سب تعینات ہمارے زمینی ہیں کیونکہ ایک ہی وقت میں پاکستان والے جس سمت کو اوپر بتارہے ہوتے ہیں اسی وقت امریکہ والے اسے نیچے کا نام دے رہے ہوتے ہیں کیونکہ زمین گول ہے اور ہر انسان کے پاؤں چلتے وقت زمین کے مرکزکی طرف ہوتے ہیں اور امریکہ پاکستان کے بالکل دوسری طرف ہے کیونکہ کہتے ہیں کہ اگر لاہور میں ایک آٹھ دس ہزار میل گہرا کنواں کھودا جائے تو وہ ایک( سرنگ) Tunnel کی طرح دوسری طرف امریکہ میں جا نکلے گا یعنی اوپر نیچے کے یہ تصورات صرف زمین کے باسیوں کیلئے بھی جدا جدا ہیں تو پھر وہ اوپر والی ذات کس سمت میں ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار