

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ جب انسان اپنے اوپر ڈالے ہوئے حجابات کو تزکیات کی قینچی سے کا ٹنا شروع کرتا ہے تو ایک ایک کرکے حجابات ہٹنا شروع ہوجاتے ہیں اسی طرح یہ حجابات کے ہٹنے کا عمل جاری رہتا ہے تااینکہ یہ ایک آخری حجاب اللہ اکبر پہ آ کر رک جاتا ہے یعنی یہ ایک ایسے حجاب پر آ کر رک جاتا ہے کہ جس کے آگے کوئی حجاب نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار