

Loading content...
دوستوخالق کے بارے میں ایک بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ اس کا وصال عام مادی چیزوں کی طرح نہیں ہوتا اس لئے یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ جل جلالہ اور مخلوق کے وصال کے کیا معنی ہیں؟ کیونکہ یہ جو کہاگیا ہے کہ اللہ جل جلالہ اور مخلوق کے مابین اتنے ہزار حجابات ہیں جو واصل باللہ ہونے سے مانع ہیں تو اس وصل سے کیا مراد ہے؟ کیونکہ اللہ جل جلالہ کی زیارت تو ممکن ہی نہیں نہ اس دنیا میں اور نہ اس اگلی دنیا میں تو وصل کے کیا معنی ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار