

Loading content...
اور ان کے بعد کافر ہوگئے اور اسی دور کے کئی لوگ ایسے بھی تھے کہ جن لوگوں نے ان جناب کی زیارت تک نہ کی تھی مگر روحانی اور باطنی رابطے کی وجہ سے انہوں نے وہ مقام پایا ہے کہ آج اپنے پرائے سب ان کی تعظیم کرتے ہیں جیسا کہ جناب اویس قرنی سلام اللہ علیہ ہیں دیکھئے ان کے سامنے سب کا سر جھک جاتا ہے اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اللہ جل جلالہ کے انوار ِازلیہ سے روحانی اور باطنی رابطہ کیا تھا اور اس حجاب ظاہری میں نہیں اٹکے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار