

Loading content...
بن جاتا ہے جیسا کہ ارشاد ہے العلم ھو حجاب ِ اکبر یعنی علم ہی سب سے بڑا حجاب ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ حصول حق کے متلاشیوں میں سے اتنے لوگ کسی اور حجاب میں اٹک کر ہلاک نہیں ہوئے جتنے اس حجاب میں اٹک کر ہلاک ہوئے ہیں کیونکہ انسانی جد و جہد اور مجاہدات جسمانی و روحانی اور تزکیات و حصول علم دین کا مقصد واحد یہ ہوتا ہے کہ عالم ِانوار کے بارے میں مقام یقین تک پہنچیں بیان ِ کیفیت سے حصول کیفیت تک جانا مقصود ہوتا ہے اس میں اللہ جل جلالہ سے لے کر نور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار