

Loading content...
یہ سلسلہ ٔ دیدار جب کسی عارف کے درپیش آتا ہے تو وہ راستے میں نہیں اٹکتا بس بقدر ضرورت وہاں رکتا ہے اقتباس کرتا ہے آگے چلا جاتا ہے جیسا کہ جناب موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ ہے کہ وہ مدائن سے چلتے ہیں راستے میں کوہ حورب کے سلسلے کی ایک پہاڑی جسے طور کہتے ہیں اس پر روشنی دیکھتے ہیں سمجھ جاتے ہیں کہ یہاں جلوہ الہی متجلی ہو رہا ہے اس لئے وہاں جانے کا ارادہ کرتے ہیں تو اہل ِخانہ روکتے ہیں تو انہیں فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار